ڈیپ فشنگ کے لائسنس صرف پاکستانیوں کو جاری کریں گے، علی زیدی
کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈیپ فشنگ کے لائسنس کسی غیر ملکی کو نہیں صرف پاکستانیوں کو ہی جاری کریں گے، ماہی گیر کسی ایک کی سزا پاکستان کو نہ دیں۔کراچی میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 244 گلستان جوہر میں لگائے گئے ویکسی نیشن کیمپ میں صحافیوں […]