کورونا کا نیا ویرینٹ سب سے پہلے جنوبی افریقا نہیں ہالینڈ میں ظاہر ہوا تھا
ایمسٹرڈیم: ہالینڈ نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ ’اومی کرون‘ جنوبی افریقا سے پہلے ہمارے ملک میں موجود تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ جنوبی افریقا سے قبل ہمارے ملک میں ظاہر ہوچکا تھا۔ ہالینڈ کے محکمہ صحت کے اس انکشاف […]