مردان پولیس کا جرائم پیشہ اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری۔
مردان: مردان پولیس کا جرائم پیشہ اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری۔تھانہ سٹی پولیس نےجعلسازی اور دھوکہ دہی کے ذریعےشہری سے موٹر کار اور مکان ہڑپنے کی کوشش ناکام بنادی۔02 ملزمان گرفتار،موٹرکاربھی برآمدمدعی مقدمہ عنایت اللہ سکنہ ساڑوشاہ نے تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ میں نے […]