ویکسین فروخت کیس اینٹی کرپشن کورٹ لے جانے کا حکم
کراچی: عدالت نے گھر گھر جا کر سرکاری کورونا ویکسین فروخت سے متعلق مقدمہ میں گرفتار امان سلطان سمیت چاروں ملزمان کی درخواست ضمانت نمٹادی جب کہ عدالت نے ملزمان کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو کیس کے دستاویزات اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا […]