لندن: ہالی وڈ کی مشہور فلموں میں کے ادارکاروں کی جوانی اور کم عمری کے کردارادا کرنے کے لیے ان کی اولادوں کو شامل کیا گیا ہے جس میں فلم میں چار چاند لگ گئے ہیں ۔ وجہ ہے یہ کہ ماں یا باپ سے غیرمعمولی مشابہت کی بنا پر ہدایتکاروں نے مشہور اداکاروں کی اولادوں کو فلم میں رول دیا ہے جو بہت مقبول ہوئے ہیں۔آئیے دیکھتے ہیں کہ کونسے اداکار یا اداکارہ کے بیٹے اور بیٹی نے ان کی فلموں میں بطور اداکار کام کرکے اس میں حقیقت کے رنگ بھرے ہیں۔