لاپور (ملک عمران)جسٹس عاٸشہ ملک سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج تعینات وہ تحصیل بھیرہ ضلع سرگودہا کے ریٹائر سیشن جج شیخ محمد اکبر کی نواسی ہیں۔ جبکہ وہ پاکستان کی پہلی خاتون جج ہیں، جو سپریم کورٹ میں جج تعینات ہوئی ہیں۔ شیخ محمد اکبر مرحوم سرگودہا کے معروف وکیل شیخ محمد اشرف ایڈووکیٹ مرحوم کے بڑے بھائی تھے۔