ڈراما سیریل ‘منت مراد’ کی اداکارہ نے خاموشی سے نکاح کرلیا

کراچی: نجی ٹی وی چینل کے معروف ڈراما سیریل “منت مراد” میں نگی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثنا نادر شاہ نے نکاح کرلیا۔ثنا نادر شاہ نے اپنے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں پوسٹ کیں، اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب کیا۔اداکارہ کا نکاح اُن کے قریبی رشتہ داروں اور چند دوستوں کی موجودگی میں ہوا جبکہ ابھی تک ثنا نادر شاہ کے شوہر کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کمپنی کا ورزش کرنے پر ملازمین کو بونس دینے کا اعلان

گوانگڈونگ: کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ ایک کمپنی محض صرف ورزش ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow