ڈیرہ غازیخان(عدنان مستوئی سے)تھانہ سخی سرور کے اے ایس آئی ارشاد جوگیانی بہت ہی محنتی نوجوان میرٹ پسند ہے ہر کیس کو منفرد وقت میں ڈیل کر لیتا ہے ہر آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آتا ہے ان کے خلاف جو غلط پروپیگنڈہ کررہے ہیں ان کو اللہ پاک ہدایت دیں ایسے انسان پولیس محکمے میں بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں اللہ پاک انہیں مزید ترقی دیں سٹی پریس کلب مظہر خان چانڈیہ اور پوری ٹیم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں