تازہ ترین

کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے واقعات میں دو نوجوان جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے دو مختلف علاقوں میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں دو کاروباری شخصیات کوقتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریا میں گھات لگائے مسلح افراد نے دھاگے کی فیکٹری کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کی زد میں 28 سالہ اسامہ مامون آیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس ...

Read More »

کمپنی کا ورزش کرنے پر ملازمین کو بونس دینے کا اعلان

گوانگڈونگ: کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ ایک کمپنی محض صرف ورزش کرنے پر اپنے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ ساتھ بونس بھی دے؟۔ جی ہاں! چین میں ایک ایسی کمپنی جس کی پالیسی کچھ اسی طرح ہے۔چین  میں کاغذ بنانے والی ایک کمپنی جس کا نام ڈانگپو پیپر ہے، اپنے ملازمین کو روزانہ 2 میل دوڑنے پر بونس سے ...

Read More »

ڈراما سیریل ‘منت مراد’ کی اداکارہ نے خاموشی سے نکاح کرلیا

کراچی: نجی ٹی وی چینل کے معروف ڈراما سیریل “منت مراد” میں نگی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثنا نادر شاہ نے نکاح کرلیا۔ثنا نادر شاہ نے اپنے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں پوسٹ کیں، اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب ...

Read More »

8 فروری کو عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام چار سالوں میں مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا سیاسی طور پر صفایا کردیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، رانا مشہود، سردار ...

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے بدترین تشدد سے 3 زیرحراست کشمیری شہید

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے زیر حراست 3 کشمیریوں پر بدترین تشدد کرکے شہید کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق مقامی لوگوں اور رہائشیوں نے تصدیق کی کہ فوج نے پونچھ میں دو گاڑیوں پر حملے کے تناظر میں پوچھ گچھ کے دوران “کم از کم 8 شہریوں” کو گرفتار کیا۔واضح رہے کہ پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی ...

Read More »

سیاسی میدان سے کسی کو بے دخل کرنے کی پالیسی حکومت کی نہیں ہے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو سیاسی میدان سے بے دخل کرنے کی پالیسی حکومت کی نہیں ہے، اگر انتخابی عمل سے کسی کو روکا گیا تو تحقیقات کریں گے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کوئی انہونی چیز نہیں تھی، ...

Read More »

اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیر اعظم منتخب نہیں کریں گے، کراچی کے  بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا کہ عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔بلاول بھٹو نے  گزری اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ( کراچی کے) بلدیاتی انتخابات  فروری کے الیکشن ...

Read More »

یوکرین نے روسی میزائل حملے میں 19 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

کیف: یوکرین نے گذشتہ ہفتے روسی میزائل حملے میں 19  فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔یوکرینی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ 3  نومبر بروز جمعہ  جنوب مشرقی یوکرین میں ژاپروژویا کے شہر میں اگلے محاذ پر ہونے والی ایوارڈز کی ایک تقریب پر میزائل حملے میں فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں، تاہم حکومتی سطح پر ان ہلاکتوں کی تصدیق اب ...

Read More »

پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے افسردہ کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی المناک موت نے افسردہ کردیا۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف فلسطینی شاعر خالد جمعہ کی ایک نظم کو شیئر کیا ہے جس میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئے۔نظم کے اسکرین شاٹ کے ساتھ ہی اداکارہ اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow